,پولیو فری گلگت بلتستان ہمارا قومی عزم ہے

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کی زیر صدارت اکتوبر نیشنل ایمیونائزیشن ڈیز (قومی حفاظت ٹیکہ جات کے ایام) کے حوالے سے اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس چیف سیکریٹری آفس گلگت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ صحت، داخلہ، تعلیم، اطلاعات، تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، ڈائریکٹر ای پی...

کراچی کی سڑکوں پر گاڑی چلانے پر چالان نہیں انعام ہونا چاہیے: نبیل ظفر

پاکستان کے معروف اداکار نبیل ظفر نے دلچسپ انداز میں ای چالان سے متعلق سندھ حکومت پر طنز کیا ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے کراچی میں ای چالان کے نفاذ پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ کراچی کی سڑکوں پر گاڑی چلانے پر...

فیلڈ مارشل کاعہدہ آئینی بنانے کیلئے آرٹیکل243 میں ترمیم کی جائے گی، وفاقی حکومت 27 آئینی ترمیم کیلئے تیار

وفاقی حکومت نے 27 ویں آئینی ترمیم کی تیاری پکڑلی۔ 27 ویں آئینی ترمیم میں آرٹیکل 243  میں ترمیم ہوگی جس کا مقصد آرمی چیف کو دیے گئے فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئین میں شامل کرنا اور اسے تسلیم کرنا ہے۔ مجوزہ ترمیم میں آئینی عدالتوں کا معاملہ بھی شامل...

امریکا، برطانیہ اور نا ہی آسٹریلیا! دنیا کا سب سے مہنگا سیاحتی ویزا کس ملک کا ہے؟

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ امریکا، آسٹریلیا، برطانیہ یا جاپان کا سیاحتی ویزا حاصل کرنا سب سے مہنگا ہے تو  آپ بالکل غلط ہیں، کیونکہ ان میں سے کوئی بھی ملک دنیا کے سب سے مہنگے سیاحتی ویزے کی فہرست میں شامل نہیں ہے۔ آپ کے لیے یہ شاید یہ...

پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ جگر کی 1000 پیوندکاریاں کر کے دنیا کے صف اول کے اسپتالوں میں شامل

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) نے جگر کے 1000 کامیاب ٹرانسپلانٹس مکمل کر کے خود کو دنیا کے بڑے ٹرانسپلانٹ مراکز کی صف میں شامل کر لیا ہے، یہ کامیابی پاکستان کے شعبہ صحت کیلیے اہم سنگ میل ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 2017 میں موجودہ...

ویب ڈیسک