حنا آفریدی نے تیمور اکبر سے نکاح پر ماہانہ 5 لاکھ خرچ کی ڈیمانڈ کردی

پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی اور یوٹیوبر تیمور اکبر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے، نکاح کے موقع پر اداکارہ کی جانب سے دلچسپ شرائط سامنے آ گئیں۔ سوشل میڈیا پر جوڑے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔ نکاح کی تقریب 16 جنوری کو منعقد ہوئی جس میں قریبی عزیز...

کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی سے فائر فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق، عمارت کے دو حصے زمین بوس

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں رات گئے آگ بھڑک اٹھی جس پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا جبکہ آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے زمین بوس ہوگئے جبکہ آخری حصے کے بھی گرنے کا امکان ہے، آگ لگنے سے فائر فائٹر...

ایلون مسک کا اوپن اے آئی اور مائیکرسافٹ سے 134 ارب ڈالر حرجانے کا مطالبہ

ایلون مسک نے اوپن اے آئی اور مائیکروسافٹ پر بڑا الزام عائد کرئے ہوئے 134 ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کردیا۔ ایلون مسک کا مؤقف ہے کہ اوپن اے آئی نے اپنے قیام کے وقت طے شدہ فلاحی مقصد سے ہٹ کر کام کیا جس کے ذریعے انہیں دھوکا دیا...

اقرارالحسن کی شادی کو 20 برس مکمل، تقریب کی تصاویر وائرل

معروف پاکستانی ٹی وی ہوسٹ اور کرائم رپورٹر اقرار الحسن سید اور ان کی اہلیہ قرۃ العین اقرار نے اپنی شادی کی 20 ویں سالگرہ خاندان اور قریبی دوستوں کے ساتھ منائی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اقرار الحسن کو تحقیقاتی پروگرام سرِ...

امریکی نیوز اینکر نے رنگ برنگے موزے جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

فلاڈیلفیا: امریکی نیوز اینکر جم ڈونوون نے رنگ برنگے موزوں کی سب سے زیادہ تعداد جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی شہر فلاڈیلفیا سے تعلق رکھنے والے معروف ریٹائرڈ نیوز اینکر جم ڈونوون نے رنگ برنگے موزوں سے محبت کو ایک...

ویب ڈیسک