چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے بھرپور امدادی اقدامات، نگران وزیر اعلیٰ

نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس(ر) یار محمد کے احکامات کے مطابق چپورسن زلزلہ متاثرین کیلئے گلگت بلتستان ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ونٹرائزڈ ٹینٹ(موسم سرما کے خیمے)، فوڈ پیکس، کیروسین ہیٹرز، کمبل، گرم کپڑے اور شال بجھوائے گئے ہیں۔ ایمرجنسی بنیادی پر چپورسن روڈ بحال کیا گیا ہے۔ نگران...

یونیورسٹی آف لاہور میں زیرِ تعلیم گوجال کے طلبہ چیپورسن زلزلہ متاثرین کی امدادی سرگرمیوں میں شریک

یونیورسٹی آف لاہور میں زیرِ تعلیم گوجال کے طلبہ چیپورسن زلزلہ متاثرین کی امدادی سرگرمیوں میں شریک لاہور:یونیورسٹی آف لاہور میں زیرِ تعلیم گوجال سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے چیپورسن میں آنے والے زلزلے سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی سامان کی تیاری کے عمل میں حصہ لیا۔ یہ امدادی...

وزیراعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے، ٹرمپ سے ملاقات متوقع

وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس پہنچ گئے ہیں جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ڈیوس میں مصروف دن گزاریں گے جہاں ورلڈ اکنامک...

اگر آپ کے ہاتھ کی ’’شہادت کی انگلی‘‘ چھوٹی ہے تو۔ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد: اگر آپ کے ہاتھ کی شہادت کی انگلی دیگر انگلیوں سے چھوٹی ہے تو یہ آپ کی ذات میں ایک اہم چیز کی نشاندہی کرتی ہے۔ نجومی مستقبل کا حال ہاتھ کی لکیریں دیکھ کر اور آسٹرولوجسٹ ستاروں کی چال سے کسی بھی شخصیت کے بارے میں...

کچے کے 62 ڈاکوؤں نےسرنڈر کر دیا

سندھ : صادق آباد میں سندھ اور پنجاب کی پولیس نے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کیا، جس کے نتیجے میں کچے کے 62 انتہائی مطلوب ڈاکوؤں نے سرنڈر کر دیا۔ سرنڈر کرنے والوں میں لوند، کوش، لٹھانی اور سیکھانی گینگ کے خطرناک عناصر...

ویب ڈیسک