اسکولوں میں سالانہ امتحانات کا حتمی شیڈول جاری
لاہور: پنجاب میں کلاس اول سے کلاس ساتویں تک کے سالانہ امتحانات کا حتمی شیڈول جاری کر دیا۔
محکمہ تعلیم پنجاب نے سال 2026 کے لیے اپنی نئی منظوری شدہ تعلیمی منصوبہ بندی کے تحت کلاس اول سے کلاس ساتویں تک کے امتحانات کا شیڈول جاری کیا۔ ان کلاسوں کے...
لاہور قلندرز اور پی ایس ایل کے درمیان مزید دس سالہ معاہدے کی تجدید
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور لاہور قلندرز کے درمیان مزید دس سال کے لیے معاہدے کی تجدید کردی گئی۔ معاہدے کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں پی سی بی اور قلندرز کے نمائندوں نے شرکت کی۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے معاہدے کی...
پاکستان کی عالمی ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی مزید مضبوط ہوگئی
پاکستان کی عالمی ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی مزید مضبوط ہو گئی ہے ، جنوب مشرقی ایشیا، مشرق وسطٰی اور مغربی یورپ کو جوڑنے والی زیر سمندر کیبل سی می وی 6 فعال کردی گئی۔
وزارتِ اطلاعات ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے مطابق جدید کیبل پاکستان کو سنگاپور سے فرانس تک متعدد ممالک...
بدقسمت ٹائی ٹینک جہاز کے مسافر کی قیمتی گھڑی نیلامی میں فروخت، قیمت ہوش اڑا دے گی
112 سال پہلے ڈوبنے والے بدنصیب جہاز ٹائی ٹینک کا ایک مسافر اپنی جیب میں سونے کی ایک نایاب گھڑی لیے سمندر کی گہرائیوں میں ڈوب گیا تھا۔ آج وہی گھڑی دنیا کی مہنگی ترین یادگار بن گئی ہے۔
برطانیہ میں ہونے والی نیلامی میں پیش کی جانے والی گھڑی...
سائنس نہیں مانتی مگر معجزات حقیقت ہیں، معروف امریکی ڈاکٹر نے سچے واقعات پر کتاب لکھ دی
امریکی ڈاکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ اگر دوا استعمال کرنے کے ساتھ معجزے پر یقین رکھا جائے تو صحت والی لمبی زندگی مل سکتی ہے۔
امریکی معالج اور فوکس نیوز کے سینئر میڈیکل اینالسٹ ڈاکٹر مارک سیگل نے اس حوالے سے اپنی ایک کتاب ’ہمارے ساتھ ہونے والے معجزات‘...

