ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی
ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نےپاکستان کیلئے4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دےدی ہے۔
اے ڈی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق فنڈز صوبہ بلوچستان میں پانی سے متعلق منصوبے پر خرچ ہوں گے، جدید پائپڈ واٹر سپلائی سسٹم متعارف،پانی کے ضیاع میں نمایاں...
نیو یارک، پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار کی صدر یو این جنرل اسمبلی سے اہم ملاقات
نیویارک:
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے نیویارک میں صدر یو این جنرل اسمبلی سے اہم ملاقات کی، جس میں یو این اصلاحات، سیکرٹری جنرل کے انتخاب کے طریقہ کار اور عالمی و علاقائی معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون، کثیرالجہتی...
وزیراعظم شہباز شریف بحرین کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ
وزیراعظم شہبازشریف بحرین کے دو روزہ سرکاری دورہ پر روانہ ہوگئے۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم کا دورہ پاکستان اور بحرین کے درمیان دیرینہ، برادرانہ اور ہمہ جہتی تعلقات کی تجدیدِ عہد کا مظہر ہے۔
وزیرِاعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزرا بھی موجود ہیں۔ دورے میں بحرین...
سیکرٹری آبپاشی گلگت بلتستان اعظم خان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو فلڈ پلین ریگولیشن ایکٹ اور سیلابی نالوں کی صفائی پر جامع...
اسلام آباد .
محکمہ واٹر مینجمنٹ و آبپاشی گلگت بلتستان کے سیکرٹری اعظم خان نے اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کو نئے منظور شدہ فلڈ پلین ریگولیشن ایکٹ اور محکمہ گلگت بلتستان کی سیلابی راستوں کی صفائی، قبضہ مافیا کے خلاف مہمات اور ضلعی...
پاکستان اسپورٹس بورڈ ایجوڈیکیٹر نے صدرپاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا الیکشن غیرقانونی قرار دیدیا
پاکستان اسپورٹس بورڈ ایجوڈیکیٹر نےصدرپاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا الیکشن غیرقانونی قراردے دیا۔
طارق سدھو کی درخواست پر پی ایس بی ایجوڈیکیٹر نے فیصلہ سنایا،فیصلے میں اسپورٹس بورڈ نے فوری شفاف انتخابات کروانےکا حکم دیا،پی ایس بی رول 17 اوراسپورٹس کوڈ کی خلاف ورزی ثابت قرار دی گئی، وجاہت حسین ایتھلیٹکس...

