شاہ رخ خان نے سات گھنٹے تک میرا ہاتھ تھامے رکھا، ہنی سنگھ کا انکشاف
بھارتی موسیقار اور گلوکار یویو ہنی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک تقریب کے دوران شاہ رخ خان نے سات گھنٹے تک ان کا ہاتھ تھامے رکھا۔
42 سالہ ہنی سنگھ کے مطابق ’’لنگی ڈانس‘‘ کی کامیابی کے بعد شاہ رخ خان نے ایک دیوالی پارٹی رکھی، جہاں انہوں...
وائٹ ہاؤس فائرنگ کیس میں بڑی پیش رفت، افغان حملہ آور کے گھر سے اہم شواہد برآمد
واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز کے اہلکاروں پر فائرنگ کے معاملے میں تفتیش مزید آگے بڑھ گئی ہے۔
امریکی تفتیش کاروں نے مشتبہ حملہ آور اور اس سے منسلک افغان شہریوں کے گھروں پر چھاپے مار کر متعدد مقامات کی تلاشی لی ہے۔
ایف بی آئی نے ریاست...
سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی، 22 خوارج ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان:
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کےمطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق...
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے اسپورٹ اسٹاف کی تلاش شروع
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے اسپورٹ اسٹاف کی تلاش شروع کردی گئی۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے فزیوتھراپسٹ کی تلاش شروع کردی گئی،پاکستان ویمن ٹیم کےلیے اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کا بھی تقرر کیا جائےگا،پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپورٹ اسٹاف کے اراکین کی تلاش کے لیےاشتہارجاری...
افغان سرزمین سے تاجکستان میں چینی شہریوں پر حملہ انتہائی تشویشناک ہے، پاکستان
پاکستان نے تاجکستان میں چینی شہریوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان پر دہشت گرد حملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا۔
ترجمان دفترخارجہ نے تاجکستان میں دہشت گرد حملے میں 3 چینی شہریوں کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے افغان سرزمین سے دہشت گردانہ حملوں کو انتہائی تشویشناک قرار دیا، انہوں...

