نیٹکو کے ایم ڈی عثمان احمد کا اسلام آباد میں نیٹکو ساؤتھ اسٹیشن اور ورکشاپ کا دورہ

:اسلام آباد نیٹکو کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سیکریٹری سروسز و جنرل ایڈمنسٹریشن، عثمان احمد نے گزشتہ روز نیٹکو ساؤتھ اسٹیشن اور ورکشاپ کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے گاڑیوں کی موجودہ حالت، مرمت و دیکھ بھال کے انتظامات اور ورکشاپ کے عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران،...

وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کی ہدایت دے دی

:اسلام آباد چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا ریٹ کم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان بزنس کونسل کے سیمینار سے خطاب کے دوران ایف بی آر...

ضمنی انتخابات سے متعلق فافن کی رپورٹ آ گئی

اسلام آباد : فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے 23 نومبر کے ضمنی انتخابات سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔ فافن رپورٹ میں کہا گیا کہ ضمنی الیکشن مجموعی طور پر مناسب طریقے سے منظم تھے، مبصرین نے پولنگ بوتھوں پر انتخابی عمل کو منظم اور پرامن پایا...

پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل کے سامنے خوفناک ٹریفک حادثہ،طالبعلم سمیت 2 افراد جاں بحق

لاہور : پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل کے سامنے خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل گیٹ نمبر 4 کے سامنے خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ روڈ کٹ پر دونوں افراد کی موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکراگئیں، حادثےمیں ایم بی اے کا طالب علم...

حکومت گلگت بلتستان کا پہاڑوں کا عالمی دن بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ

:گلگت محکمہ سیاحت و ثقافت گلگت بلتستان کی جانب سے 11 دسمبر 2025، انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے کی تیاریوں کے سلسلے میں ڈائریکٹر سیاحت و ثقافت اقبال حسین کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں عالمی تھیم Glaciers Matter for Water, Food and Livelihoods in Mountains and Beyond...

ویب ڈیسک