بلتستان یونیورسٹی سمسٹر خزاں 2025ء کے فائنل امتحانات
سکردو: اِس وقت بلتستان یونیورسٹی سکردو میں سمسٹر خزاں 2025ء کے فائنل اِمتحانات جاری ہیں۔ مختلف کیمپسز (شاخوں) سے یونیورسٹی کی مرکزی عمارت میں منتقل ہونے کے بعد یہ جامعہ کے اولین امتحانات ہیں جو کامیابی کے ساتھ مکمل ہوں گے۔ ساتھ ہی ساتھ نئی عمارت میں ایک سال...
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ پروفیشنل گائیڈزٹریننگ اختتام پذیرہوگیا،وائس چانسلر کے آئی یوکی بطور مہمان خصوصی شرکت
گلگت:قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں گلگت بلتستان کے ٹورسٹ گائیڈز کی صلاحیتوں میں اضافے اور پیشہ ورانہ معیار بلند کرنے کے لیے منعقد ہ دو روزہ پروفیشنل گائیڈز تربیتی سیشن کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی۔شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق یہ سیشن جامعہ قراقرم کے ڈیپارٹمنٹ آف...
رجسٹرار کوآپریٹو گلگت بلتستان نے کم از کم اجرت ایکٹ 2019 کے نفاذ کی ہدایات جاری کر دیں
گلگت :رجسٹرار کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان نے تمام کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹیز کو کم از کم اجرت ایکٹ 2019 کے مکمل اور مؤثر نفاذ کے لیے ایک مرتبہ پھر ہدایات جاری کر دی ہیں۔
جاری کردہ یاددہانی (پہلا ریمائنڈر) میں کہا گیا ہے کہ یکم اکتوبر 2025 کو جاری ہونے والے...
پھنڈر میں لوکل ہائیس کھائی میں گر گئی، ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی
پھنڈر : گزشتہ روز رات کے وقت گاہکوچ سے پسنجرز کو پھنڈر اُتار کر واپس شمرن جانے والی ایک لوکل ہائیس پھنڈر ریسٹ ہاؤس کے قریب پیش آنے والے حادثے کا شکار ہوگئی۔حادثہ روڈ پر پھسلن کے باعث گاڑی ککر پر بےقابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری۔
حادثے کے نتیجے...
کراچی میں ڈاکوؤں نے 7 سالہ بچے کو موبائل فون نہ دینے پر گولی مار کر زخمی کر دیا
کراچی : شہر قائد میں ڈاکو بے لگام، گڈاپ کے علاقے میں فائرنگ سے 7 سال کا بچہ زخمی ہوگیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے ملزمان نے 7سالہ بچے سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی اور موبائل نہ دینے پرڈاکووں نے بچے کو گولی مار...

