عام وٹامن پھیپھڑوں کو فضائی آلودگی سے بچانے میں مدد گار
فضائی آلودگی پھیپھڑوں سمیت آپ کی مجموعی صحت کو متاثر کرتی ہے تاہم وٹامن سی کا استعمال اس ضمن میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
وٹامن سی کی بڑی مقدار ہمارے پھیپھڑوں کو فضائی آلودگی کے مضر اثرات سے ایک حد تک تحفظ فراہم کر سکتی ہے۔
پی ایم 2.5 جو کہ فضائی آلودگی کے ذرّات...
عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کی خریداری کےلیے 115ارب روپے کی بولی دے دی
قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولی کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد دوسرا مرحلہ جاری ہے جس کے دوران عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کی خریداری کے لیے سب سے زیادہ 115ارب روپے کی بولی دے دی۔
رپورٹ کے مطابق لکی سیمنٹ کنسورشیم نےسب...
رمضان المبارک کی آمد میں کتنے دن باقی؟ ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
رمضان المبارک کی آمد میں کتنے دن باقی؟ ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں۔
ملک میں رجب المرجب کا چاند نظر آنے کے بعد رمضان المبارک کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے،کیونکہ رجب کے بعد شعبان، اور پھر رمضان المبارک آتا ہے،جومسلمانوں کے لیے ایک انتہائی مقدس مہینہ ہے۔
کیلنڈر کےمطابق برکتوں والےمہینےکا...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بدلتے عالمی نظام میں مؤثر اسٹریٹجک رہنما بن کر ابھرے ہیں، فنانشل ٹائمز
برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے کہا ہےکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بدلتے عالمی نظام میں مؤثر اسٹریٹجک رہنما بن کر ابھرے ہیں۔ جریدے نے آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو کثیر جہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیا ہے۔
رپورٹ کےمطابق فیلڈمارشل...
انڈر 19 ایشیا کپ فاتح ٹیم کے لیے وزیراعظم کا بڑا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے والی قومی کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم شہباز شریف سے انڈر 19 قومی کرکٹ ٹیم نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، جہاں وزیراعظم کی جانب سے ٹیم کے اعزاز...

