سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں 7 دن کے بعد قیمت کم ہو گئی
کراچی:
سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں 7 روز سے قیمتوں میں اضافے کا تسلسل جمعرات کو رک گیا اور قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 35ڈالر کی کمی سے 4ہزار 380ڈالر کی سطح پر آنے...
پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام، پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان برقرار
کراچی:
پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں جس کے باعث ہفتہ 15اگست صبح 6بجے سے پیٹرولیم ڈیلرز کی غیر معینہ مدت کے لیے ملک گیر ہڑتال یقینی ہوگئی ہے۔
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی کے چیئرمین ملک خدا بخش کی قیادت میں وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک...
اگلی جنگ ہوئی تو پہلے سے زیادہ جارحانہ کارروائی کریں گے، ایران کا بڑا اعلان
ایران کے ایک اہم عہدیدار نے کہا ہے کہ اگر مستقبل میں دوبارہ جنگ ہوئی تو ایران پہلے سے زیادہ سخت اور جارحانہ انداز میں کارروائی کرے گا۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق سپریم لیڈر کے دفتر میں سیاسی مشیر بریگیڈیئر جنرل رسول سنائی راد نے...
باجوڑ؛ لکڑیوں کے ڈھیر میں پڑے بارودی مواد کا دھماکا، 2خواتین زخمی
پشاور:
باجوڑ کی تحصیل ناوگئی کے علاقے شاہ خانے چارمنگ میں لکڑیوں کے ڈھیر میں پڑے بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں دو خواتین زخمی ہوگئیں۔
ایس ایچ او تھانہ چارمنگ شیر زمین نے واقعے کی تصدیق کر دی۔
پولیس کے مطابق زخمی خواتین کو ہیڈکوارٹر خار اسپتال منتقل کر دیا...
ایرلنگ ہالینڈ کی تصویر والے پیکٹوں سے بھاری مقدار میں کوکین برآمد
ناروے کے معروف فٹبالر ایرلنگ ہالینڈ کی شہرت نے ایک حیران کن رخ اختیار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ایکواڈور کی پولیس نے کولمبیا کی سرحد کے قریب ایک ٹرک سے بھاری مقدار میں کوکین کے پیکٹس برآمد کیے جن پر ایرلنگ ہالینڈ کی تصاویر والے اسٹیکرز لگے ہوئے تھے۔
پولیس کے...

