ایران نے حیفا میں اسرائیلی طیاروں کو ایندھن فراہم کرنے والی ریفائنری کو تباہ کردیا

ترجمان ایرانی فوج  نےکہا ایران میں پلوں اور پیٹرو کیمیکل تنصیبات پر حملوں کا جواب دے دیا،حیفا میں اسرائیلی طیاروں کو ایندھن فراہم کرنے والی ریفائنری کو تباہ کردیا ہے۔ ایرانی فوج کےترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے پریس بریفنگ میں کہامتحدہ عرب امارات میں ایکسن موبل اور شیورون گیس کے مراکز،اورامریکی...

ایک دن کے استحکام کے بعد سونا پھر مہنگا، چاندی سستی

ایک دن کے استحکام کے بعد سونا پھر مہنگا، چاندی سستی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1100 روپےمہنگاہوکر 491462 روپےکاہوگیا، 10 گرام سونےکی قیمت 943 روپے کے اضافے سے 421349 روپے ہو گئی۔ جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 50...

سائنسدان خلا میں پراسرار طور پر بولنے کی صلاحیت کھو بیٹھا

امریکی خلائی ادارے کے ایک تجربہ کار خلا باز نے خلا میں اچانک بولنے کی صلاحیت عارضی طور پر کھو دی، جس کی وجہ ماہرین اب تک معلوم نہیں کرسکے۔ رپورٹس کے مطابق 4 مرتبہ خلا کا سفر کرنے والے خلا باز مائیک فنکے کو 7 جنوری کو بین الاقوامی...

پاکستان کو دوست ممالک سے 5 ارب ڈالر سے زائد مالی معاونت کی یقین دہانی

اسلام آباد: پاکستان کو دوست ممالک کی جانب سے 5 ارب ڈالر سے زائد کی مالی فراہمی کی یقین دہانی مل گئی ہے جس سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو تقویت ملے گی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 3.5 ارب ڈالر کا مکمل قرض رواں ماہ...

ثمرخان آرکٹک مہم مکمل کرنے والی پہلی پاکستانی ایتھلیٹ بن گئیں

پاکستان کی معروف ایڈونچر ایتھلیٹ ثمر خان نے ایک اور بڑا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے فیل راؤن پولر چیلنج کی 300 کلومیٹر طویل برفانی مہم کامیابی سے مکمل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ثمر خان نے اس مہم کے دوران منفی درجہ حرارت، جسمانی تھکن اور ذہنی دباؤ کا ڈٹ...

ویب ڈیسک