صدر مملکت نے انڈونیشیا کے صدر کو نشان پاکستان سے نواز دیا

اسلام آ باد: صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو کو نشان پاکستان سے نواز دیا اور دونوں رہنماؤں نے امن، استحکام اور خوش حالی کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق ایوان صدر میں...

ای سی سی اجلاس، پاور اصلاحات اور امپورٹ پالیسی میں بڑے فیصلے

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اہم اجلاس ہوا جس میں توانائی، درآمدات، پٹرولیم، صنعتی پالیسیاں اور سرکاری اداروں سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں سرکلر ڈَیٹ مینجمنٹ پلان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور...

آسٹریلیا کے دورۂ پاکستان کی تیاریاں، کرکٹ آسٹریلیا کی ریکی ٹیم لاہور پہنچ گئی

 لاہور: آسٹریلیا کے مجوزہ دورۂ پاکستان کے سلسلے میں کرکٹ آسٹریلیا کی ریکی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریکی ٹیم اپنے معمول کے دورے کے دوران میچز کے ممکنہ وینیوز اور سہولیات کا تفصیلی معائنہ کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریکی ٹیم قذافی اسٹیڈیم، نیشنل...

ٹرمپ کی یورپ پر تنقید ، مہاجرین اور یوکرین کے مسائل پر سنگین الزامات

ٹرمپ کی یورپ پر تنقید ، مہاجرین اور یوکرین کے مسائل پر سنگین الزامات دھر دیے۔ امریکی صدر نے یورپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مہاجرین اور یوکرین کے معاملے پر یورپ کمزور اور زوال پذیر ہو رہا ہے۔ ایک  انٹرویو میں، ٹرمپ نے یورپ کی مہاجرین پالیسیوں...

پاکستان انڈونیشیا کے ساتھ گہرے برادرانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، فیلڈ مارشل

چیف آف آرمی اسٹاف چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  نے کہا کہ پاکستان انڈونیشیا کے ساتھ گہرے برادرانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )  کے مطابق  چیف آف آرمی اسٹاف چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم...

ویب ڈیسک