نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان یار محمد کی ویڈیو لنک کے ذریعے دیامر بھاشا ڈیم منسٹریل کمیٹی کے اجلاس میں شرکت
اسلام اباد۔
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی جانب سے دیامر بھاشا ڈیم کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے قائم منسٹرئل کمیٹی کے اجلاس میں نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔
اس موقع پر نگران وزیر اعلیٰ نے...
دیپیکا، عالیہ بھٹ اور شردھا کپور کی متنازع تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر تنقید
بالی ووڈ کا ذکر ہو تو ذہن میں فوراً بڑے سپر اسٹارز اور مقبول اداکاراؤں کے نام آتے ہیں، مگر بھارتی فلم انڈسٹری اکثر اپنی چمک دمک کے ساتھ متنازع طرزِ زندگی کی وجہ سے بھی خبروں میں رہتی ہے۔ حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کی چند...
پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم، ساتویں ٹیم ریکارڈ 175 کروڑ روپے میں فروخت
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کی تقریب کا آغاز ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کیلیے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہورہا ہے۔
پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم ایف کے ایس نے...
موسم کی خرابی، پشاور کا فلائٹ آپریشن متاثر، 42 پروازیں تاخیر کا شکار
پشاور:موسم کی خرابی کے باعث پشاور کا فلائٹ آپریشن متاثر ہو گیا ہے جس کی وجہ سے 42 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔
روزنامہ جنگ کے مطابق ابوظہبی اور شارجہ سے پشاور کی قومی ایئر لائن کی 2 پروازیں اسلام آباد اتاری گئی ہیں۔
فلائٹ شیڈول کے مطابق دوحہ سے پشاور...
وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کرینگے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ کے دوران وفاقی وزرا بھی ہمراہ ہوں گے، وزیراعظم صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے، بلوچستان کی سکیورٹی اور...

