اسلام آباد اور خیبرپختونخوا زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، شدت 5 اعشاریہ 7 ریکارڈ
اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، مری اور ایبٹ آباد سمیت راولپنڈی، پشاور اور سوات میں بھی محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.7 اور اس کی گہرائی تقریباً...
بھارتی فوج تمام تر وسائل کے باوجود پاکستان کو شکست نہیں دے سکتی، فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی فوج تمام تر وسائل کے باوجود پاکستان کو شکست نہیں دے سکتی۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بھارتی اشتعال انگیزی اور کشمیر پر دو ٹوک مؤقف بالکل واضح ہے، انہوں نے 16 اپریل 2025 کو اوورسیز پاکستانیوں کی پروقار تقریب سے تاریخی...
ہمسایہ ممالک ہماری اولین ترجیح ہیں، ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان کا اعلان
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دورہ پاکستان کا اعلان کردیا۔
عباس عراقچی نے پاکستان سمیت تین ممالک کے دورے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسلام آباد، مسقط اور ماسکو روانہ ہورہے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق ان دوروں کا مقصد شراکت دار ممالک کے ساتھ دوطرفہ...
نظامِ شمسی سے گزرنے والا قدیم دم دار ستارہ، ماہرین نے حیران کن راز بے نقاب کردیا
ماہرین فلکیات نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال ہمارے نظامِ شمسی کے قریب سے گزرنے والا ایک نایاب دم دار ستارہ کہکشاں کے ایک نہایت سرد اور دور دراز حصے سے آیا تھا۔
سائنس دانوں کے مطابق یہ دم دار ستارہ اپنی نوعیت کا تیسرا تصدیق شدہ مہمان ہے...
بچوں کو کم عمری میں تیراکی سکھانے کے ذہنی، جسمانی اور سماجی فوائد
ماہرین کے مطابق کم عمری میں تیراکی سیکھنا بچوں کی مجموعی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ محض پانی میں تیرنے کا ہنر نہیں بلکہ ذہنی، جذباتی اور جسمانی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کا مؤثر ذریعہ بھی ہے۔
ابتدائی عمر میں تیراکی اور نشوونما کا تعلق
تحقیق سے یہ...

