ناقابلِ تسخیر دفاع؛ پاک فوج کا دشمن کو دوٹوک پیغام
پاک فوج ملکی سرحدوں کے تحفظ اور دفاع کے لیے ہر لمحہ چوکس اور ہمہ وقت تیار ہے۔
سپہ سالار سید عاصم منیر نے یکم مئی 2025 کو ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ کر کے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔ تربیتی مشقوں میں جدید ہتھیاروں، مربوط منصوبہ بندی اور میدان جنگ میں...
ورزش دن بھر بیٹھے رہنے کے نقصانات کو مکمل طور پر ختم نہیں کر سکتی، ماہرین کی تنبیہ
یہ بات سب ہی جانتے ہیں کہ سگریٹ نوشی جان لیوا ہے تاہم روز مرہ کی ایک عام سی عادت اس سے کہیں زیادہ صحت کو متاثر کرسکتی اور وہ ہے طویل دورانیے تک بیٹھے رہنا۔
دنیا کی ایک بڑی آبادی گھر، دفتر یا اسکرین کے سامنے روزانہ تقریباً دس...
معرکہ حق کے حوالے سے قائداعظم یونیورسٹی میں کیمپس ٹاک کا انعقاد
ڈیجیٹل ڈیبیٹ کی جانب سے قائداعظم یونیورسٹی میں منعقدہ کیمپس ٹاک میں علمی شخصیات، دانشوروں اور طلبا و طالبات نے بھر پور شرکت کی۔
مباحثہ کا عنوان " معرکہ حق سے عالمی ثالثی تک پاکستان کیلئے سب سے بڑی کامیابیاں کیا ہیں " رکھا گیا۔ مقررین نے پاکستان کی...
حکومت پنجاب نے 2027 کی پتنگ بازی کےلیے نئے قواعد و ضوابط جاری کر دیے
حکومت پنجاب نے 2027 کی پتنگ بازی کے لیے نئے قواعد و ضوابط جاری کر دیے ہیں۔ ضوابط پر عملدرآمد کی آخری تاریخ 30 دسمبر 2026 مقرر کی گئی ہے۔
یہ اقدامات وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے...
سندھ کے مختلف اضلاع میں شدید گرمی، ہیٹ ویو الرٹ ، کراچی کا موسم کیسا ہوگا؟
سندھ کے مختلف اضلاع میں شدید گرمی کے باعث ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا گیا ہے، جبکہ کراچی کے موسم سے متعلق بھی پیش گوئی جاری کردی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، شدید...

