سائنس دانوں کا کووڈ کی بوسٹر ویکسین سے متعلق اہم انکشاف!

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کووڈ-19 کی بوسٹر ویکسین نہ صرف کورونا وائرس (SARS-CoV-2) سے تحفظ فراہم کرتی ہے بلکہ مستقبل میں جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے والے ممکنہ نئے کورونا وائرسز کے خلاف بھی مدافعت پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف کیمبرج کے محققین...

چین: ہیومنائیڈ روبوٹس کی تربیت کے لیے پہلا روبوٹک اسکول قائم

چین نے ہیومنائیڈ روبوٹس کی تربیت کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا روبوٹک اسکول قائم کر دیا ہے جہاں روبوٹس کو مختلف عملی اور پیشہ ورانہ مہارتیں سکھائی جائیں گی۔ مشرقی چین کے صوبہ ژیجیانگ کے شہر ہانگژو میں قائم ہانگژو روبوٹ اسکول میں روبوٹس کے لیے چار خصوصی پروگرام...

سونا مہنگا ہوگیا؛ عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ

کراچی:  سونے کی عالمی اور مقامی  مارکیٹوں میں پانچ ٹریڈنگ سیشنز کے بعد آج قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 91 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت بڑھ کر 4ہزار 63ڈالر...

فیفا ورلڈکپ: میسی کو معافی، امریکی کھلاڑی کو ریڈ کارڈ، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

امریکا نے بوسنیا کو 0-2 سے شکست دے کر راؤنڈ آف 16 میں رسائی حاصل کرلی تاہم فارورڈ فولرین بالوگن کو دکھائے گئے ریڈ کارڈ پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ میچ کے 64ویں منٹ میں گیند پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کے دوران بالوگن کا پاؤں بوسنیا کے دفاعی کھلاڑی...

’انجیکشن دوبارہ استعمال کیے جانے کے باعث ایچ آئی وی وائرس سے 9 بچے جاں بحق، سیکڑوں مرض کا شکار

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے صنعتی ملازمین کے بچوں میں حکومت سندھ کے زیر انتظام اسپتال میں مبینہ طور پر ایچ آئی وی وائرس پھیلنے سے متعلق درخواست پر حکومت سندھ سے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی، جبکہ مزید سماعت 20 جولائی تک ملتوی کر دی۔ دورانِ...

ویب ڈیسک