پاکستان میں انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی سہولیات میں نمایاں اضافہ، عالمی درجہ بندی بھی بہتر
پاکستان کی آئی ٹی یو آئی سی ٹی ڈیولپمنٹ انڈیکس 2026 میں نمایاں بہتری سامنے آئی ہے، جہاں ملک کا اسکور 56.4 سے بڑھ کر 67.7 تک پہنچ گیا ہے، جبکہ مجموعی طور پر 20 فیصد بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق کنیکٹیویٹی کے شعبے میں پاکستان نے...
انٹرنیٹ صارفین کے لیے اچھی خبر
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی سب میرین کیبل (ایس ایم ڈبلیو 5) میں پیدا ہونے والی تکنیکی خرابی دور کر دی گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معمول کے مطابق بحال ہوگئی ہے۔
پی ٹی اے...
فیفا ورلڈکپ: سوئٹزرلینڈ کی 88 سال بعد ناک آؤٹ مرحلے میں تاریخی فتح
فیفا ورلڈکپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں سوئٹزرلینڈ نے الجزائر کو 0-2 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
یہ 1938 کے بعد پہلا موقع ہے جب سوئٹزرلینڈ نے ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
وینکوور میں کھیلے گئے اس مقابلے میں سوئس...
علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کیلیے وزیراعظم آج ایران روانہ ہوں گے
اسلام آباد:
وزیراعظم شہباز شریف آج ایران اور ترکیہ کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ دورے کے پہلے مرحلے میں وزیراعظم ایران جائیں گے، جہاں وہ آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم، وفاقی کابینہ کے...
بھارت میں غزہ سے بڑے قتل عام کا خدشہ ہے، اعلیٰ پاکستانی سکیورٹی عہدیدار
پاکستان کے اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار نے کہا ہے کہ دنیا کا اگلا سب سے بڑا قتل عام بھارت میں ہونے کا خدشہ جس کی شدت غزہ سے بھی زیادہ ہوگی۔
میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ بھارت کے موضوع پر اہم نشست میں اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار نے کہا کہ بھارت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ...

