ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر جوابی حملے

امریکا کے ایران پر بڑے پیمانے پر حملوں کے جواب میں ایران نے بھی کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے اپنے حملوں کا جواز دیتے ہوئے کہا کہ یہ حملے آبنائے سے گزرنے والے تین مال بردار بحری جہازوں پر...

کالعدم کمیٹی کی ہڑتال کی کال مسترد؛ وادی لیپہ کے عوام کا پاکستان اور پاک فوج سے بھرپور اظہار یکجہتی

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہڑتال کی کال مسترد کرتے ہوئے وادی لیپہ کے عوام نے پاکستان اور پاک فوج سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا ہے۔  وادی لیپہ کے شہریوں نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی امن و امان خراب کرنے کی کسی بھی سازش کا حصہ نہ...

لاہور سمیت پنجاب میں مون سون سسٹم بدستور موجود، بارش کا کتنا امکان؟

لاہور سمیت پنجاب میں مون سون سسٹم کے بدستور موجود ہونے سے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بادل چھائے رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج زیادہ تر موسم ابر آلود رہے گا جبکہ دوپہر اور شام کے وقت بادل آنے کے ساتھ...

غیر قانونی افغان باشندوں کیخلاف کئی ممالک میں کریک ڈاؤن، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

دنیا کے مختلف ممالک میں غیرقانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جب کہ ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر شروع ہوئی ہے۔ یورپ میں افغان باشندوں کی انسانی اسمگلنگ بڑے سیکیورٹی چیلنج کی صورت میں سامنے آئی ہے۔ افغان جریدے ’افغان انٹرنیشنل‘ کے مطابق ترک حکام نےغیرقانونی طورپرترکیہ ...

مودی کا دورۂ آسٹریلیا یا بھارت کیلیے ہزیمت، انسانی حقوق تنظیموں کا احتجاج کا اعلان

نریندر مودی کا دورۂ آسٹریلیا یا بھارت کے لیے ہزیمت بن گیا۔ انسانی حقوق تنطیموں کی جانب سے اس موقع پر پرزور احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ مودی کے دورہ آسٹریلیا کے دوران آسٹریلوی حکومت سے انسانی حقوق کے معاملات اٹھانے کے مطالبات زور پکڑنے لگے  ۔ عالمی جریدے دی...

ویب ڈیسک