کراچی میں بجلی لوڈشیڈنگ کا معاملہ سنگین، سرکاری کالجوں اور اسکولوں کا نظام معطل
کراچی میں بجلی کی بندش کے سبب سرکاری کالجوں اور نجی اسکولوں میں نئی تعلیمی سیشن کے آغاز کی تیاریوں کے سلسلے میں جاری امور ٹھپ ہوگئے ہیں اور تین ہفتوں سے بدترین لوڈشیڈنگ کے باعث کمپیوٹر، انٹرنیٹ اور پرنٹنگ کا نظام معطل اور آن لائن اسکول رجسٹریشن، کمپیوٹرائزڈ...
پیٹرول کا وافر ذخیرہ موجود ہے، حکومت نے آئل کمپنیز کے خدشات دور کردیے
اسلام آباد:
نیشنل کوآرڈی نیشن اینڈ مینجمنٹ کونسل نے آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے پیٹرول کی قلت سے متعلق خدشات کا جائزہ لے کر اس کا ازالہ کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل کوآرڈی نیشن اینڈ مینجمنٹ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک و ممبران این...
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کی 5 سال پرانی پیشگوئی وائرل، ارجنٹینا کی فتح کا دعویٰ
فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل 19 جولائی کو دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اور اسپین کے درمیان کھیلا جائے گا، تاہم اس تاریخی مقابلے کے حوالے سے پانچ سال پرانی ایک پیشگوئی سوشل میڈیا پر ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی۔
فائنل میں پہنچنے والی دونوں ٹیموں کا فیصلہ...
گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے سے متعلق مشترکہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر ملک کفایت الرحمان کی زیر صدارت ہوا جس میں مممبر اسمبلی سید جلال شاہ نے قرارداد پیش کی جس پر حکومتی اور...
پٹ بل کے لندن شو میں 22 ہزار سے زائد مداحوں کا گنجا روپ، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
امریکی ریپر پِٹ بل کے لندن میں ہونے والے یادگار کنسرٹ نے موسیقی کی دنیا میں ایک منفرد ریکارڈ قائم کردیا۔ برطانوی دارالحکومت کے بی ایس ٹی ہائیڈ پارک میں منعقدہ اس شو کے دوران ہزاروں مداح اپنے پسندیدہ فنکار کے مخصوص انداز میں نظر آئے اور اسی منفرد...

