مضبوط دفاع، محفوظ مستقبل… نوجوان اور پاک فوج کا رشتہ

کسی بھی ریاست کی خودمختاری، استحکام اور روشن مستقبل کی بنیاد اس کے مضبوط دفاع پر قائم ہوتی ہے۔ جب سرحدیں محفوظ ہوں تو نہ صرف عوام سکون و اطمینان کی زندگی گزارتے ہیں بلکہ ترقی اور خوشحالی کی راہیں بھی ہموار ہوتی ہیں۔ پاکستان کو یہ اعزاز حاصل...

شمس الرحمٰن شمس