شاپ: گلگت میں لوک ڈرامے کی ابتدا اور ارتقا
مترجم: اشفاق احمد ایڈوکیٹ
گلگت بلتستان کی ثقافت انسان اور ماحول کے درمیان گہرے تعلق و تعامل کا نتیجہ ہے۔ صدیوں سے پہاڑی ماحول میں رہتے ہوئے اس خطے کے باشندوں نے مختلف زبانوں، ثقافتی روایات اور مذاہب کی تشکیل کی۔ یہ سب عناصر مل کر گلگت بلتستان کی سرزمین...

