پلاننگ اور مہنگائی
یہ بات جاننا اور ماننا دونوں ضروری ہے کہ مہنگائی اور پلاننگ کا آپس میں گہرا اور براہ راست تعلق ہے۔ انسان کم آمدن والا ہو یا سرکاری ملازم جو صرف حلال تنخواہ پر اکتفا کرتا ہو اور حرام ذرائع سے سختی سے پرہیز کرتا ہو، اس کے لیے...
قلم قبیلے سے محبت و نفرت کے قرینے
اہل علم، اہل قلم اور کتاب و قلم کے قبیلے سے اگر دو چار لوگ نفرت کرتے ہیں تو ہزاروں، لاکھوں لوگ محبت بھی کرتے ہیں، اور وہ محبت کسی غرض، کسی مفاد اور کسی صلے کے بغیر، خالص اور بے لوث ہوتی ہے۔ یہ وہ محبت ہے جو...
ایلیٹ کلاس کے مفادات اور ہم
ایلیٹ کلاس یا اشرافیہ کے مفادات پر تفصیل سے لکھنے کی ضرورت ہے۔ گلگت بلتستان میں ایلیٹ کلاس کئی شکلوں میں موجود ہے۔ کبھی کھبار سوچتا ہوں کہ اس مفاداتی اشرافیہ کے متعلق تفصیل سے لکھوں، ان کا چہرہ بے نقاب کروں، دفعتاً خیال آتا ہے کہ خدانخواستہ اگر...
جنوری اور میری موٹر سائیکل
ہم گلگت بلتستان کے وہ باسی ہیں جو پہاڑوں کے دامن میں نہیں، پہاڑوں کے مزاج میں بستے ہیں۔ یہاں کی برفیلی ہوائیں صرف چہرہ نہیں چومتیں، سیدھی انسان کے انگ انگ میں سرایت کر جاتی ہیں۔ دسمبر کا چاند نظر آتے ہی ایک جملہ اجتماعی ذکر بن جاتا...
نیا سال… عہدِ نو، کردارِ نو، معاشرہ نو
معزز سامعین کرام!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وقت کی رفتار کبھی نہیں رکتی، مگر انسان کو یہ موقع ضرور دیتی ہے کہ وہ رُک کر خود کو دیکھ لے۔ نیا سال کوئی مذہبی تہوار نہیں، نہ ہی شور و ہنگامے کا نام ہے، بلکہ اہل فکر کے لیے یہ ایک...

