spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
16 July, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

ہانیہ عامر بولڈ لباس پہننے پر تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان کی بولڈ اداکاراؤں میں شامل ہانیہ عامر ایک بار پھر اپنے بولڈ لباس کی وجہ سے زیر تنقید آگئی ہیں۔

ہانیہ عامر نے لاہور میں معروف لگژری برانڈ وائی ایس ایل کے پاکستان میں پہلے اسٹور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جہاں ان کی منفرد بولڈ اسٹائلنگ پر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ہانیہ نے سیاہ رنگ کے وائی ایس ایل لباس، ہلکے میک اپ اور ویٹ ہیئر لک کے ساتھ تقریب میں شرکت کی اور ان تصاویر اور اگرچہ بعض مداحوں نے ان کے انداز کو سراہا تاہم سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے ان کے لباس اور اسٹائلنگ پر تنقید کی۔کچھ نے لباس کو غیر متاثر کن قرار دیا جبکہ دیگر نے دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے ان کے فیشن انتخاب پر مختلف آرا کا اظہار کیا ہے۔ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں