spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
9 July, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

گلگت بلتستان جرنلسٹ فورم راولپنڈی اسلام آباد کی نئی کابینہ کی حلف برداری، وزیراعلیٰ امجد حسین آزر کی شرکت

گلگت بلتستان جرنلسٹ فورم راولپنڈی اسلام آباد کی نئی کابینہ کی حلف برداری، وزیراعلیٰ امجد حسین آزر کی شرکت

اسلام آباد: گلگت بلتستان جرنلسٹ فورم راولپنڈی اسلام آباد کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آزر نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر میڈیا لینز کے مطابق گلگت بلتستان جرنلسٹ فورم کے صدر نے وزیراعلیٰ امجد حسین آزر کا تقریب میں شرکت، قیمتی وقت دینے اور صحافی برادری کی حوصلہ افزائی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی موجودگی فورم کے لیے باعثِ اعزاز ہے۔

تقریب میں صحافیوں اور دیگر معزز شخصیات نے بھی شرکت کی، جبکہ صحافتی امور، میڈیا کے کردار اور باہمی تعاون سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں