spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
7 July, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

معرکہ کارگل میں نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنیوالے شہید حوالدار لالک جان کا 27 واں یوم شہادت۔

معرکہ کارگل میں نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنیوالے شہید حوالدار لالک جان کا 27 واں یوم شہادت۔۔۔ شہید کے مزار پر پروقار تقریب۔۔۔پھول رکھے گئے اور پاک فوج کے چاق و چوبند دستے کی جانب سے سلامی دی گئی۔۔۔کمانڈرایف سی این اےجنرل سیدامتیازحسین گیلانی تقریب کےمہمان خصوصی۔۔۔شہید کے بلندی درجان کیلئے دعا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں