بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پی ڈی ایم اے بلوچستان کےمطابق صوبےکےمختلف علاقوں مین آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق جانی نقصان نقصان موسیٰ خیل ، نصیر آباد اور جعفر آباد میں ہوا،متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ صورتحال کومانیٹر کر رہی ہے۔


