spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
15 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

آغا باقر الحسینی کا امریکہ ایران جنگ بندی پر ردعمل، پاکستان کے کردار کو سراہا

آغا باقر الحسینی کا امریکہ ایران جنگ بندی پر ردعمل، پاکستان کے کردار کو سراہا

سکردو: مرکزی امامیہ جامع مسجد کے نائب امام جمعہ والجماعت اور صدر انجمنِ امامیہ بلتستان آغا باقر الحسینی نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ بندی کو ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

اپنے بیان میں آغا باقر الحسینی نے کہا کہ عالمی طاقتوں کو بالآخر یوٹرن لینا پڑا، جو ایران کے صبر، اتحاد اور حق پر ڈٹے رہنے کی واضح کامیابی ہے۔ انہوں نے ملتِ ایران کو “فتحِ مبین” پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی مشکل حالات میں استقامت کا ثمر ہے۔

انہوں نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے حکومت کی خارجہ پالیسی کو قابلِ تحسین قرار دیا.

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں