spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
19 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 30 ڈالر سستا ہو گیا جس سے فی اونس سونے کی قیمت 4 ہزار 657 ڈالر پر آ گئی۔

پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت  4 لاکھ ، 88 ہزار 462 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں  2 ہزار 572 روپے کمی ہوئی جس سے 10 گرام سونا 4 لاکھ ، 18 ہزار 777 روپے کا ہو گیای

دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 7744 روپے پر برقرار رہی۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں