spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
25 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

اسرائیل کا لبنان پر قبضے پر منصوبہ

اسرائیل کا جنگی جنون اب لبنان کے علاقوں پر قبضے کے منصوبے میں تبدیل ہوگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے اسرائیل کے ناپاک عزائم کا اظہار کرتے ہوئے لبنان کے علاقوں پر قبضے کے منصوبہ کا انکشاف کیا۔

اسرائیلی وزیر دفاع نے بتایا کہ اسرائیلی لبنان کے علاقوں پر سیکیورٹی زون قائم کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ آپریشن کے بعد اسرائیلی فوج لبنان کے اندر دفاعی پوزیشن سنبھالے گی۔ لیتانی دریا تک کے تمام علاقے کو اپنے سیکیورٹی کنٹرول میں لیں گے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں