شدید بارش کے باعث ہنزہ کے علاقے چکاس میں سڑک پر پتھر اور بڑے بڑے تودے آ گرے، تاہم ٹریفک کی آمد و رفت جاری ہے۔ ایف ڈبلیو او کو ہدایت کی گئی ہے کہ فوری طور پر ملبہ ہٹا کر سڑک کو مکمل طور پر کلیئر کیا جائے۔ مسافروں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔