spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
26 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

مارچ کو فٹنس ٹیسٹ کلیئر کرنے کے بعد نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کھیل رہا ہوں

قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر فخر زمان نے اپنی فٹنس کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔

سوشل میڈیا پر اپنی فٹنس پر سابق کرکٹر عبدالرؤف کے تبصرے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں 50 اوورز کی کرکٹ کیلئے 100 فیصد فٹ نہیں تھا۔ اس حوالے سے عاقب جاوید کی بات بالکل ٹھیک تھی۔

فخر زمان نے اپنی فٹنس سے متعلق تبصروں پر خاموشی توڑ دی

فخر زمان نے کہا کہ میں 15 مارچ کو فٹنس ٹیسٹ کلیئر کرنے کے بعد نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں شریک ہوا۔

واضح رہے کہ سابق کرکٹر عبدالرؤف نے فخر زمان کی فیلڈنگ کی تصویر لگا کر سلیکشن کمیٹی کے بیان پر سوال اٹھایا تھا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں