spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
26 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

ایرانی سپریم لیڈر نے امریکا کے ساتھ امن کی تجاویز کر مسترد کردیا

ایرانی سپریم لیڈر نےامریکا کے ساتھ امن کی تجاویز کر مسترد کردیا۔

رائٹرز کےمطابق ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فی الحال امن کا وقت نہیں ہے،اسرائیل اور امریکا کو پہلے شکست دیں گے،تاوان وصول کریں گے،ایران کو یہ تجاویز 2 ثالث ممالک کی جانب سے بھیجی گئی تھیں،۔

دوسری جانب ایرانی میڈیا نے علی لاریجانی کا ہاتھ سے لکھا گیا پیغام جاری کردیا،علی لاریجانی نے ہاتھ سے لکھا پیغام ایرانی بحریہ کے شہداء کے نام لکھا،بحریہ کے بہادر مجاہدین کی شہادت ظالم قوتوں کے خلاف قربانیوں کا حصہ ہے،انکی یاد ہمیشہ ایرانی قوم کے دل میں زندہ رہے گی۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں