spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
25 February, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

نوپورہ بسین میں غیر قانونی مائننگ پر دفعہ 144 نافذ

گلگت.
سسٹنٹ کمشنر و سب ڈویژنل مجسٹریٹ گلگت کیپٹن (ر) عادل علی نے نوپورہ بسین، کارگاہ میں غیر قانونی مائینگ پر تعزیرات پاکستان دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی ۔ پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا ۔

پابندی عوامی مفاد عامہ کے تحت لگادی ہے واضح رہے گزشتہ روز نوپورہ بسین سے تعلق رکھنے والے جوان مائیننگ کے دوران پاوں پھسلنے کے باعث جان بحق ہوئے تھے ۔

سب ڈویژنل مجسٹرہٹ گلگت عادل علی نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ پابندی کی پاسداری کریں ، خلاف ورزی نہ کریں ، بعدازاں اسسٹنٹ کمشنر نے پابندی سے متعلق بسین تھانہ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو احکامات جاری کردی گئیں ہیں.

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں