spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
26 February, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

آئین و قانون کی تشریح آئینی عدالت کا اختیار ہے، وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کے اختیارات پر اہم فیصلہ سنادیا۔

عدالت نے قرار دیا کہ ستائیسویں آئینی ترمیم سے پہلے آئین کی تشریح کا اختیار سپریم کورٹ کا تھا۔ نئی آئینی اسکیم کے تحت آئین و قانون کی تشریح  آئینی عدالت کا اختیار ہے۔

جسٹس عامر فاروق کے تحریر کردہ فیصلے میں مزید کہا گیا ہے وفاقی آئینی عدالت قانون سازی کی آئینی حیثیت کا جائزہ لے سکتی ہے ۔ آئین اسے شریح کے کسی بھی مقدمہ کا ریکارڈ منگوانے کا اختیار بھی دیتا ہے۔

فیصلے کے مطابق ستائیسویں ترمیم سے سپریم کورٹ کے آئین کی تشریح اور قانون سازی کے جائزہ کے اختیارات ختم ہو گئے ہیں ۔ جسٹس عامر فاروق نے یہ اہم فیصلہ سیلز ٹیکس کے مقدمہ میں تحریر کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں