spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
2 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کی گورنر گلگت بلتستان سے ملاقات، فلاحی امور پر تبادلہ خیال

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی گورنر گلگت بلتستان جناب سید مہدی شاہ سے ملاقات۔

ملاقات کے دوران گلگت بلتستان میں مستحق خواتین کی فلاح و بہبود، دور دراز علاقوں میں موبائل رجسٹریشن وینز کی تعیناتی، پروگرام میں رجسٹریشن، سروے سے متعلق مسائل اور قدرتی آفات سے متاثرہ علاقوں میں بی آئی ایس پی کے تحت متاثرہ خاندانوں کی شناخت، رسائی اور امداد سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے اس حوالے سے صوبے میں درپیش مسائل کے فوری حل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں