spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
2 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

گلگت بلتستان: ہیلتھ اینڈمنٹ فنڈ کے لیے 12 کروڑ 57 لاکھ 70 ہزار روپے جاری


گلگت بلتستان: ہیلتھ اینڈمنٹ فنڈ کے لیے 12 کروڑ 57 لاکھ 70 ہزار روپے جاری

نگران وزیر اعلیٰ جسٹس یار محمد خان کی ذاتی کوششوں سے ہیلتھ اینڈمنٹ فنڈ کے لیے 12 کروڑ 57 لاکھ 70
ہزار روپے محکمہ خزانہ نے جاری کر دیے ہیں۔

ان کی ہدایت پر محکمہ خزانہ نے مختلف مدوں میں اخراجات میں کمی اور کٹوتی کرتے ہوئے یہ رقم جاری کی ہے، جو جون 2026 تک مریضوں کے علاج پر استعمال کی جائے گی۔

رقم کی فراہمی میں چیف سیکرٹری گلگت بلتستان، سیکرٹری صحت اور سیکرٹری خزانہ کی کوششیں بھی قابل ستائش ہیں۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں