بریکنگ نیوز معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں مفکرِ پاکستان کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر مزارِ اقبال پر طلباء و طالبات نے حاضری دی اور پھولوں کی چادھڑ چڑھا کر عقیدت و محبت کا اظہار کیا جبکہ راحت فتح علی خان نے ’’لب پہ آتی ہے دعا‘‘ سمیت کلامِ اقبال پیش کرکے سماں باندھ دیا۔ Discover more Music Industry News Comedy Show Tickets Weather Alert Service گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے طلباء نے کلامِ اقبال پیش کر کے محفل کو گرما دیا میمونہ ساجد نے’’ہر لحظہ ہے مومن کی نئی آن نئی شان‘‘پیش کر کے داد سمیٹی۔ تقریب میں مختلف جامعات کے وائس چانسلرز اور ماہرین تعلیم جس میں وائس چانسلر یو ای ٹی ڈاکٹر شاہد منیر، پرنسپل فاطمہ جناح میڈیکل کالج ڈاکٹر خالد مسعود گوندل، پرنسپل کنیرڈ کالج فار ویمن یونیورسٹی ڈاکٹر ارم، پرو ریکٹر یو ایم ٹی ڈاکٹر اعجاز اللہ چیمہ، ڈین پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر بسیرا امبرین، ڈین لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی ڈاکٹر ریحانہ، ڈین گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ڈاکٹر شہزاد حسین اور وائس چانسلر سپیریئر یونیورسٹی ڈاکٹر محمد نظام ، پروفیسر ڈاکٹر ندیم جعفر شامل ہیں نے خصوصی شرکت کی اور اظہارِ خیال کیا۔ مقررین نے علامہ اقبالؒ کے فلسفۂ خودی اور دو قومی نظریے کو اجاگر کرتے ہوئے معرکۂ حق کی کامیابی کو اقبالؒ کے خوابوں کی تعبیر قرار دیا۔ شرکاء نے افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا تقریب میں قومی یکجہتی، نظریۂ پاکستان اور حب الوطنی کا بھرپور اظہار کیا اور مقررین نے فکرِ اقبال کو نئی نسل کے لیے مشعلِ راہ قرار دیا۔ تقریب کے اختتام پر ملکی سلامتی، ترقی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر پروقار تقریب، مفکرِ پاکستان کو شاندار خراجِ عقیدت پیش معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر نغمہ ’’ہم چھائے طوفانوں آندھیوں کی طرح‘‘ جاری کردیا گیا چاند کے ساتھ چاندنی! کنزہ ہاشمی کی تصاویر نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کی تاریخی رسوائی کا پیش خیمہ ثابت ناقابلِ تسخیر دفاع؛ پاک فوج کا دشمن کو دوٹوک پیغام ورزش دن بھر بیٹھے رہنے کے نقصانات کو مکمل طور پر ختم نہیں کر سکتی، ماہرین کی تنبیہ معرکہ حق کے حوالے سے قائداعظم یونیورسٹی میں کیمپس ٹاک کا انعقاد حکومت پنجاب نے 2027 کی پتنگ بازی کےلیے نئے قواعد و ضوابط جاری کر دیے سندھ کے مختلف اضلاع میں شدید گرمی، ہیٹ ویو الرٹ ، کراچی کا موسم کیسا ہوگا؟ جعلی دستاویزات کے ذریعے ایران سے تجارت، بھارت پر امریکی پابندیوں کا خطرہ منڈلانے لگا برٹنی اسپیئرز پر نشے میں گاڑی چلانے کا مقدمہ، عدالت میں پیشی مقرر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا 25 سال کی عمر کے بعد جلد کو جھریوں سے کیسے بچائیں؟ آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد عالمی تجارتی راستوں میں بڑی تبدیلیاں آئی پی ایل: متنازع کیچ پر ویرات کوہلی کی امپائر سے لڑائی گوگل کروم میں سکیورٹی مسائل کو ختم کرنے کیلئے نئی اپ ڈیٹ جاری حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ کے بعد لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کردیا، مٹی کا تیل سستا اکثر لوگ سونے کے بعد بھی یہ کام جاری رکھتے ہیں؟ موٹر سائیکل سواروں، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو ملنے والی سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ ہومتازہ ترین کالم / تجزیہ الیکشن کی شرم خیزیاں مضبوط دفاع، محفوظ مستقبل… نوجوان اور پاک فوج کا رشتہ نوجوانوں کو جذبات نہیں، شعور کی ضرورت ڈگری کالج چلاس میں درسِ قرآن حضرت جمشید خان دکھی کی چوتھی برسی مقبول خبریں معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں... معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر پروقار تقریب، مفکرِ پاکستان کو شاندار خراجِ... معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر نغمہ ’’ہم چھائے طوفانوں آندھیوں کی طرح‘‘ جاری کردیا... چاند کے ساتھ چاندنی! کنزہ ہاشمی کی تصاویر نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کی تاریخی رسوائی کا پیش خیمہ ثابت گلگت: شبِ معراج کے موقع پر 17 جنوری 2026 کو ضلع گلگت میں اختیاری چھٹی کا اعلان ویب ڈیسک 16 January, 2026 WhatsAppFacebookTwitter گلگت:ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت کیپٹن (ر) عارف احمد نے شبِ معراج (27 رجب) کے مقدس موقع پر مورخہ 17 جنوری 2026 (ہفتہ) کو ضلع گلگت میں اختیاری چھٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر پروقار تقریب، مفکرِ پاکستان کو شاندار... ناقابلِ تسخیر دفاع؛ پاک فوج کا دشمن کو دوٹوک پیغام معرکہ حق کے حوالے سے قائداعظم یونیورسٹی میں کیمپس ٹاک کا انعقاد