spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
4 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

خیبرپختونخوا ؛ سیکیورٹی فورسز کے دو کامیاب آپریشنز ، 13 خوارجی دہشتگرد جہنم واصل

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو کامیاب آپریشنز کے دوران 13 خوارجی دہشتگرد جہنم واصل کردیئے۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک کردیئے۔

ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ضلع بنوں میں کیا گیا،  بنوں کے علاقے میں دوران آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں آٹھ خوارج ہلاک کردیئے گئے۔ ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ضلع کرم میں کیا گیا، جس کے دوران پانچ خوارج ہلاک کردیئے گئے۔

 

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں