spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
4 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

پی سی بی نے ملتان کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیا

پی سی بی نے ملتان  کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیا۔

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نےملتان کی بڈز کے لیے خواہشمند پارٹیز کومدعو کر لیا،خواہشمند پارٹیز ملتان  ٹیم کے فرنچائز رائٹس کے لیے بڈ کر سکتی ہیں۔

پی سی بی کے مطابق ٹیکنیکل پروپوزلزکیلئے دستاویزات جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 جنوری ہے،تیکنیکی طور پر کوالیفائیڈ بڈرز  اگلے مرحلے میں داخل ہوں گے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں