ضلع غذر: شیرقلعہ،100 سال مکمل ہونے پر بُزرگ کی سالگرہ،
ضلع غذر کے علاقے شیرقلعہ میں مقیم بزرگ شہری حیدر علی نے اپنی زندگی کے 100 سال یعنی ایک صدی کئے ہیں،
اس موقع پرجنم دن منایا گیا،100 سالہ حیدر علی یکم جنوری 1926ء کو شیرقلعہ میں پیدا ہوئے اور آج سو برس کی عمر میں صحت و تندرستی کے ساتھ اہلیہ کے ہمراہ اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔
اس موقع پر اہلِ علاقہ نے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا اور درازی عمر کے لیے دعائیں کیں۔


