spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
28 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

ماہرین فلکیات کی رمضان المبارک، عید الفطر اورعید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی

ماہر فلکیات نے رمضان المبارک،عیدالفطر اور عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی کردی۔

ماہرفلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا ہےکہ پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنےکا امکان ہے،یکم رمضان 19 فروری کو ہونے کا امکان ہے،شوال کا چاند 20 مارچ کو نظر آنے کا امکان، عیدالفطر 21 مارچ کو ہوگی۔

ماہرفلکیات کےمطابق ذوالحج کا آغاز17 مئی سے ہونے کا امکان ہے، سائنسی بنیادوں پر عیدالاضحی 27 مئی کو ہونے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں