spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
28 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

سیکٹر کمانڈر SCO کرنل محمد کاشف اقبال سے عوام اور یوتھ کی ملاقات

طورمک ویلی: سیکٹر کمانڈر SCO کرنل محمد کاشف اقبال سے عوام اور یوتھ کی ملاقات، وادی میں موبائل سروس کی فراہمی پر شکریہ ادا کیا گیا۔

سیکٹر کمانڈر SCO کرنل محمد کاشف اقبال نے اپنے حالیہ بلتستان وزٹ کے دوران طورمک ویلی میں علاقے کے عمائدین اور یوتھ سے خصوصی ملاقات کی۔اس دوران سیکٹر کمانڈر سے گفتگو کرتے ہوئے وادی طورمک میں ایس کام موبائل سروس کو اعلی معیار کے ساتھ مہیا کرنے پر اہلیان طور مک نے سیکٹر کمانڈر SCO کا شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں