پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج دن کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی، اور مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 714 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔


