spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
27 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

غزہ کی صورتحال پر برطانیہ، کینیڈا اور فرانس سمیت 10 ممالک کا اظہار تشویش

کراچی : برطانیہ، کینیڈا اور فرانس سمیت 10 ممالک نے غزہ میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی صورتحال تباہ کن ہو چکی ہے جہاں شدید بارش، سردی اور مسلسل محاصرے نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔

مشترکہ بیان کے مطابق غزہ میں تقریباً 13 لاکھ افراد کو فوری پناہ کی ضرورت ہے جبکہ محاصرے کے باعث طبی سہولیات کی شدید کمی کا سامنا ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں