spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
27 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

امریکا میں برفانی طوفان ڈیوِن سے نظام زندگی مفلوج،نیویارک میں ایمرجنسی نافذ

امریکا میں برفانی طوفان ڈیوِن نے نظام زندگی مفلوج کرکے رکھ دیا،گورنر نیویارک نے ایمرجنسی نافذ کردی۔

ریاست نیویارک سب سےزیادہ متاثر ہوئی جہاں چھ سے آٹھ انچ تک برف پڑی،جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرڈیڑھ سو سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں،رن ویزپربرف اور پھسلن کے باعث طیاروں کو لینڈنگ میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

پنسلوینیا میں بھی برفباری سے معمولات زندگی متاثر ہیں،کیلیفورنیا میں سیلاب کے بعد بحالی کا عمل جاری ہے،امدادی ادارے شہری علاقوں سے ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں