spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
4 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

گلگت کی پہلی پرواز موسم کی خرابی کی وجہ سے لینڈ کیے بغیر اسلام آباد واپس

آج اسلام آباد سے گلگت جانے والی پہلی پرواز موسم کی خرابی اور کم حدِ نگاہ کی وجہ سے گلگت ایئرپورٹ پر لینڈ نہیں کر سکی۔ پائلٹ نے دو بار لینڈنگ کی کوشش کی، لیکن محفوظ طریقے سے جہاز واپس اسلام آباد موڑ دیا گیا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں