spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
4 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے تالی داس روڈ کی بحالی کا افتتاح کیا، سپل وے پر ترقیاتی کام کا جائزہ لیا

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے تالی روڈ کی بحالی کا افتتاح کیا، سپل وے پر ترقیاتی کام کا جائزہ لیا

غذر: چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کو پراجیکٹ ڈائریکٹر شمس الرحمٰن نے تالی کے مقام پر روڈ کی بحالی کے حوالے سے بریفنگ دی۔

چیف سیکریٹری نے تالی داس میں جھیل کی وجہ سے بند روڈ کی بحالی کے بعد سپل وے پر روڈ کا باقاعدہ افتتاح بھی کیا، جو مقامی رابطوں کو بہتر بنانے کی اہم پیش رفت ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں