spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
3 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

فی تولہ سونے کی قیمت میں 3000 روپے اضافہ

ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق 3000 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 44 ہزار 462 روپے کا ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 358  روپے اضافے سے 3 لاکھ 81 ہزار 54 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 221  ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں