spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
2 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

امریکا کی کئی ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی منجمد،انڈیانا ہائی وے پرکئی گاڑیاں ٹکرا گئیں

کینیڈا سے آنےوالی ٹھنڈی ہواؤں نے امریکا کی کئی ریاستوں کو لپیٹ میں لے لیا،مشی گن میں تین روز سے جاری برفباری نے نظام زندگی منجمد کردیا۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میسوری میں بھی سڑکیں برف سےڈھک گئیں،آئیووا اورکنساس سمیت کئی ریاستوں میں برفباری جاری ہے،انڈیانا ہائی وےپرمتعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،تاہم خوش قسمتی سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق مڈ ویسٹ کی ریاستوں میں سردی میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں