spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
2 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

باسٹھ سالہ آسٹریلوی وزیراعظم البانیز شادی کے بندھن میں بندھ گئے

باسٹھ سالہ آسٹریلوی وزیراعظم البانیز شادی کے بندھن میں بندھ گئے

غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق البانیزعہدےپرہوتےہوئےشادی کرنے والے پہلے آسٹریلوی وزیراعظم بن گئے، انتھونی البانیز  نے اپنی پارٹنرجوڈی ہیڈن سے شادی کی ہے۔

شادی کی تقریب وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ پر ہوئی جس میں البانی کے بیٹے نیتھن اور ہیڈن کے والدین بل اور پولین مہمانوں میں شامل تھے،جوڑا اگلے ہفتے آسٹریلیا میں ہنی مون کا ارادہ رکھتا ہے۔

البانی نے اپنی سابقہ ​​بیوی کارمل ٹیبٹ سےشادی کے تقریباً 20 سال بعد 2019 میں علیحدگی اختیار کرلی تھی۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں